صدر جمہوریہ نے پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کو دی سالگرہ کی مبارک باد

0

نئی دہلی : صدر رام ناتھ كووند نے آج بروز جمعرات کو سابق صدر پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کو انکے 85 ویں یوم پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہارکیا اور مبارکباد  دی ۔
صدر جمہوریہ كووند نے ٹوئٹ کرکے کہا’’سابق صدر محترمہ پرتبھا دیوی سنگھ پاٹل کو ان کی پیدائش کے دن پر مبارک باد، ان کی بہتر صحت اور  درازی ٔعمر  کیلئے دعا گو ہوں‘‘۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS