پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

0

نئی دہلی:  انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ملک کے چار اہم شہروں میں آج پیٹرول ڈیزل کی قیمت (روپے فی لیٹر میں) اس طرح رہی نئی دہلی میں پیٹرول 71.26روپے اور ڈیزل 69.39 روپے، کولکتہ میں پیٹرول 70.30روپے اور ڈیزل 65.62 روپے، ممبئی میں پیٹرول 76.31 روپے اور ڈیزل 66.21 روپے جبکہ چنئی میں پیٹرول 75.55 روپے اور ڈیزل 68.23روپے رہا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS