بہار: کالج میں برقعہ پہننے پر پابندی

1

بہار: پٹنہ کے جے ڈی ویمن کالج نے طالبہ کے لئے لباس کو لیکر چند ہدایت جاری کی ہیں۔ کالج انتظامیہ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام طلبہ کو ہفتے کے علاوہ ہر دن مقررہ ڈریس کوڈ میں کالج آنا ہوگا، نوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کوئی بھی طالبہ کالج میں 'برقعہ' نہیں پہن سکتی، اس کی خلاف ورزی کرنے والی طالبہ کو 250 روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

آپ کے تاثرات
+1
1
+1
0
+1
1
+1
3
+1
0
+1
0
+1
3

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here