کشمیر: اونتی پورہ میں اینکاونٹر جاری،جیش کا اعلیٰ کمانڈر حراست میں

    0

    جموں کشمیر:اونتی پورہ انکاؤنٹر میں جیش محمد کے اعلیٰ کمانڈر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 2 دیگر دہشت گرد کو بھی پکڑ لیا گیا۔انکاؤنٹر ابھی بھی جاری ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS