پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی، پوری ٹیم 191 رن پر ڈھیر ہوگئی

0
پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی، پوری ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی
پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام رہی، پوری ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی

احمدآباد: احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیدیم میں کھیلے جا رہے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 191 پر ڈھیر ہوگئی۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے پاکستان کی اننگز کی ذمہ داری سنبھال لی لیکن یہ جوڑی زیادہ دیر تک میدان پر نہیں رکی۔ بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی جبکہ محمد رضوان 49 ہی بنا پائے۔

پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی صورت میں اٹھانا پڑا، عبداللہ 20 رن بناکر محمد سراج کا شکار ہوئے۔ اس طرح 42.5 اوور میں پاکستان کی پوری ٹیم آوؐنٹ ہوگئی۔ اس سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔

Innings break
Pakistan vs India, 12th Match
ICC Cricket World Cup

PAK 191 (42.5/50 ov)
Shaheen Shah Afridi* 2(10)
Ravindra Jadeja 2/38 (9.5 ov)
India chose to field.

Click here to view more @espncricinfo :
https://www.espncricinfo.com/series/icc-cricket-world-cup-2023-24-1367856/india-vs-pakistan-12th-match-1384403/live-cricket-score

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS