اویسی نے پرگیه پر كی سخت تنقید 

0

لوك سبها میں پرگیہ ٹھاکر نے نا تھورام گوڈسے کو دیش بهكت ہونے کی حیثیت سے ظاہر کیا تها ۔ جس پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں سخت موقف اپنایا ہے۔
اس پر اے آئی ایم آی ایم كے صدر اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاهر كیا هے۔ اویسی نے كها كه یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پرگیہ ٹھاکر نے ایسا کچھ کہا هے ۔ اس بات سے ظاهر هوتا پے کہ وہ گاندھی کی دشمن ہیں اور با بائے قوم  مهاتما گاندهی کے قاتلوں کی حمایتی ہیں۔ اسد الدین اویسی نے مزید كها میں نے اسپیکر کو پریلیج موشن دیا ہے ، اب دیکھتے ہیں کیا ہوگا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS