شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہوگیا: جنوبی کوریا

0

سیول: (یو این آئی/ اسپوتنک) شمالی کوریا کا پیانگ یانگ سنان ہوائی اڈے کے علاقے سے نامعلوم مقام سے میزائل کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے۔ یونہاپ نیوز ایجنسی نے یہ اطلاع جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے حوالے سے دی ہے۔ قبل ازیں این ایچ کے ٹی وی چینل نے جاپانی وزارت دفاع کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی تھی کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے رواں سال کا یہ دسویں میزائل تجربہ ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS