نتیش کمار کی ریکارڈ توڑ سیاسی پاری

0

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کا شمار ملک کے سب سے شاطر، دور اندیش اور سیکولر مزاج لیڈروں میں ہوتا ہے ۔ انہوںنے مرکز میں بیٹھے تمام سیاسی پنڈتوں کو چار خانے چت کرتے ہوئے اپنا راستہ الگ بنا لیا ہے۔ زیر نظر گرافک میں بہار کے وزراء اعلیٰ کے دور اقتدار کے بارے میں اطلاعات فراہم کی گئی ہیں جو بہت دلچسپ ہیں۔ اس ڈاٹا میں بتایا گیا ہے کہ بہارکاکونسا وزیراعلیٰ کتنے دن اپنے عہدے پر متمکن رہا ہے اس میں سب سے زیادہ دنوں تک رہنے والے وزیراعلیٰ نتیش کمار ہیں جو 58241دنوں تک وزیراعلیٰ رہے ہیں اور ابھی بھی ان کا دور برقرار ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS