چین میں سیلاب سے تقریباَ70،000 افراد متاثر

0
India Tv

شییان : (یو این آئی / ژنہوا) چین کے صوبہ شانسی کے لوونان کاؤنٹی کے 146 دیہاتوں میں تقریبا 70،000 افراد شدید بارشوں کے سبب آئے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

لوونان کاؤنٹی سرکار کی جانب سے کردہ دو فراہم کی گئی اطلاع کے مطابق سیلاب سے 58،345 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS