این سی بی کا ریا چکروتی پر سنگین الزام، شوسانت تک گانجا پہچاتی تھی ایکٹریس

0

نئی دہلی (ایجنسی) : شوسانت سنگھ راجپوت ڈرگس کیس میں ان کی گلرفینڈ ریا چکروتی کی مشکلیں پھر بڑھتی جارہی ہے۔ ریاچکروتی کے خلاف ڈرگس سپلائی کرنے کا الزام طے ہوا ہے۔ نارکوٹیکس کنٹرول بیرو (این سی بی) کی چارچ شیٹ میں ریا چکروتی اور ان کے بھائیی شوویک کا نام ہے۔ این ایس بی میں ریاچکروتی اور شوویک کے علاوہ 33 اور لوگوں کے بھی نام ہیں۔ ان پر ہائی سوسائٹی اور بالی ووڈ کے لوگوں کو ڈرگس سپلائی کرنے کا چارج لگایا ہے۔ شوسانت کو نشے کی لت کے لئے اکسانے کا بھی الزام ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS