ٹول پلازہ سے ہٹائے جائیں گے اسپیڈ بریکر

0

ٹول پلازوں پرفاسٹ ٹیگ کے موثر نفاذ اور کیش ٹول لین کو فاسٹ ٹیگ لین میں تبدیل کرنے کے بعد اب ٹول پلازہوں پر سے اسپیڈ بریکرز کو فوری طور پر ہٹایا جائے گا۔ تاکہ  گاڑیوں کی نقل و حرکت آسانی سے ہو۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS