مہاتما گاندھی کی برسی پر پیش کیا گیا خراج تحسین 

0

دہلی: آزادی کے عظیم مجاہد بابائے قوم مہاتما گاندھی کی آج برسی ہے، اس موقع پر ملک کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ، آرمی چیف جنرل ایم ایم ناراوانے، نیوی چیف ایڈمرل کرمبیر سنگھ ، اور آئی اے ایف کے چیف ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا نے راج گھاٹ پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS