لاک ڈاون کے دوران پھنسے مہاجر مزدوروں، سیاحوں اور طلباء کو نقل و حرکت کی اجازت

0

نئی دہلی: کووڈ-19 کے پھیلاو کو روکنے کے لئے جاری ملک گیر لاک ڈاون کے درمیان آج وزارت داخلہ نے مختلف مقامات پر پھنسے ہوئے  مہاجر مزدوروں، سیاحوں ، طلباء وغیرہ کو نقل و حرکت کی اجازت دے دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS