نرمدا بچاؤ آندولن کی بانی میدھا پاٹکر کا احتجاج

    0

    مدھیہ پردیش کے نرمدا بچاؤ آندولن کی بانی اور ممبر میدھا پاٹکر نے بھوپال میں آج احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔مظاہرے میں میدھا نے سردار
    سروور ڈیم منصوبے سے متاثرہ لوگوں کے لئےمناسب بحالی کی اپیل کی۔ 
    بھوپال میں اس پروجیکٹ سے متاثر لوگوں کی مناسب بحالی کے مطالبے پرمیدھا نے احتجاج کیا۔واضح رہے کہ میدھا پاٹکر عرصہ دراز سے اس مسلہ پر مظاہرے کر رہی ہیں۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS