فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوئی

0

منیلا:(یو این آئی/ژنہوا) فلپائن میں گردابی طوفان میگی تباہی مچا رہا ہے۔ یہاں طوفان کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 167 ہو گئی ہے جب کہ 110 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS