ممبئی، (یو این آئی) :ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ایک معروف ہوٹل میں بم نصب کیے جانے کی کال موصول ہوئی، جو حکام کی جانب سے تلاشی لینے کے بعد افواہ ثابت ہوئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے للت ہوٹل میں نامعلوم شخص کی طرف سے کال موصول ہوئی۔ فون کرنے والے نے وہاں موجود عملے کو ہوٹل کے اندر چار مقامات پر بم نصب ہونے کی اطلاع دی اور اسے ناکارہ بنانے کے لیے 5کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔جائے واقع پر پہنچنے والے پولیس افسران اور سرچ اسکواڈ نے ہوٹل کی تلاشی لی لیکن وہاں سے کوئی بم نہیں ملا اور دھمکی محض افواہ نکلی۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.