عاشق و معشوق جوڑے نے پھندالگاکر خودکشی کی

0

علی راج پور:مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے نان پور تھانہ علاقے میں آج ایک عاشق و معشوق جوڑے نے پھندالگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع  کے مطابق گرام کودلا میں ایک نوجوان اور ایک لڑکی نے درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ صبح دونوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔دونوں آپس میں رشتہ دار تھے اور ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔پولسی نے دونوں کی لاشوں کو اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کےلئے بھجوا دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS