کھڑگے، راہل، پرینکا نے میلاد النبی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

0
کھڑگے، راہل، پرینکا نے میلاد النبی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
کھڑگے، راہل، پرینکا نے میلاد النبی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے میلاد النبی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

کھڑگے نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا ”سب کو عید میلاد النبی مبارک۔ دعا ہے کہ یہ مبارک موقع امن، مہربانی، خوشحالی لائے اور سب کے درمیان بھائی چارے کے رشتے کو مضبوط کرے۔‘‘

پرینکا گاندھی نے ٹویٹر پیغام میں کہا “سب کو عید میلاد النبی کی مبارک باد۔، دعا ہے کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں، بھائی چارہ اور اچھی صحت لائے۔

مزید پڑھیے:

اپنے بچوں کو بھی سکھائیں ‘گڈ ٹچ’ اور ‘بیڈ ٹچ’، دیکھیں ویڈیو: استاد کے پڑھانے کے اس طریقے کو سوشل میڈیا پر صارفین جم کر کر رہے ہیں تعریف
جامعہ ملیہ اسلامیہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے عالمی رینکنگ میں نمایاں کامیابی حاصل کی

 واڈرا نے کہا، ’’آپ سب کو عید میلاد النبی کی بہت بہت مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ مبارک دن آپ سب کی زندگیوں میں خوشی، امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS