جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب: بی جے پی نے جاری کیا انتخابی منشور

0

نئی دہلی: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے آج رانچی میں اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔
مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے رانچی کے ایک ہوٹل میں بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ رگھوور داس، بی جے پی کے اسمبلی انتخابات کے انچارج اوم ماتھر، مرکزی وزیر ارجن منڈا، بی جے پی کے ریاستی صدر لکشمن گلوا سیمت دیگر کئی لیڈران موجود تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS