عالمی کتاب میلے میں فیضؔ نوجوانوں کی پسند

0

نئی دہلی: شہریت قانون کے خلاف ہو رہے احتجاج کے درمیان انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔آئی آئی ٹی کانپور میں پیدا ہوئے تنازع کی وجہ سے یہ نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔چار جنوری سے شروع ہوئےعالمی کتاب میلے میں ان کے شعری مجموعے کو سبھی بڑے اور اہم پبلشرز نے اپنے اسٹال پر رکھا ہے، نئی نسل خوب پسند بھی کر رہی ہے اور فیض کا شعری مجموعہ فروخت بھی ہو رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS