دہلی این سی آر میں مانسون کی آہٹ سے کئی علاقوں میں تیز بارش کے ساتھ چمک و گرج

0

نئی دہلی : راجدھانی دہلی میں بارش نے دستک دے دی ہے۔ آج صبح سے دہلی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کے ساتھ سے ساتھ کئی علاقوں مو سلا دھار بارش ہورہی ہے۔ بارش کے ساتھ ساتھ گرج وچمک بھی دیکھنے کو ململ رہا ہے۔بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔اس بارش نے لوگوں میں ایک نئی امنگ اور ترنگ چھیڑ دی ہے۔اس بارش سے جہاں لوگوں کو راحت ملی ہے


اسی کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو پریاشنی کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے۔دہلی این سی آر میں جگہ جگہ جام دیکھنے کو مل رہا ہے ۔آئی ڈی ایم کے ڈاٹا کے مطابق مانسون نے پچھلے 62سال سے جون میں 29بار اور جولائی میں 33بار دہلی میں دستک دی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS