حیدرآباد میں 12کلو گانجہ ضبط

0

شہر حیدرآباد میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے 12کلوگانجہ ضبط کیا۔بالانگر ایس اوٹی پولیس نے بورابنڈہ علاقہ کے ایک مکان پر یہ چھاپہ مارا اور یہ گانجہ ضبط کیا۔پولیس نے ممنوعہ اشیا فروخت کرنے والے نوجوان جس کی شناخت ویکنٹا راو کے طورپر کی گئی ہے، کو حراست میں لے لیا۔ملزم نے بتایاکہ وہ اے پی سے اس گانجہ کو لاکر تلنگانہ میں فروخت کرتا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS