اعظم خان کی گرفتاری پر 7 جنوری تک روک

0

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے رکن پارلیمنٹ اعظم خان، ان کی اہلیہ اور بیٹے عبدللہ کے خلاف درج 16 معاملوں میں ریاستی حکومت نے الہٰ آباد ہائی کورٹ میں  حلف نامہ داخل کردیا ہے۔ لیکن ہائی کورٹ حلف نامے سے مطمئن نہیں ہے اور چار ہفتوں میں دوبارا حلف نامہ داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔
جسٹس یشونت ورما کی بنچ میں اس معاملے کی سنوائی ہوئی ہے،اور اگلی سماعت 7 جنوری کو ہوگی ، اس سے قبل اعظم خان کی گرفتاری بھی نہیں ہوگی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS