ہردوار: کچی شراب پینے سے 5 افراد کی موت، ضلع انتظامیہ میں کھلبلی

0
DNA India

نئی دہلی (ایجنسی) :پتھری تھانہ علاقہ کے گائوں شیوگڑھ ارف تیلی والا پھول گڑھ میں کچی شراب پینے سے پانچ لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گی ہے۔ دوسری جانب اعلیٰ افسر بھی موقع پر پہنچ رہے ہیں۔ کچی شراب پینے سے گاؤں پھول گڑھ کے رہنے والے راجو امرپال اور بھولا کی موت ہو گئی۔ وہیں گاؤں شیو گڑھ میں منوج کی بھی کچی شراب پینے سے موت ہو گئی ہے، بتایا جا رہا ہے کی امرپال کے جالی گرانٹ اور کاکا کی ایمس رشی کیش میں موت ہو گئی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ وہی اعلیٰ حکام بھی موقع پر پہنچ رہے ہیں۔

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS