کرنٹ سے نابالغ کی موت

0

شیوپورمدھیہ پردیش کے شیوپور شہر کے کوتوالی تھانہ علاقے میں واقع ایک مکان میں پانی کے موٹر پمپ سے کرنٹ  لگنے سے ایک نابالغ لڑکی کی موت ہوگئ ہے۔
پولیس اطلاعات  کے مطابق پھکڑچوراہے پر ایک مکان  میں کل آرتی ویشنو (16)اپنے گھر پر پانی بھر رہی تھی۔تبھی موٹر پمپ بند کرتے وقت اسے کرنٹ لگ گیا اور اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS