بحریہ کے سابق چیف ایڈمرل کا انتقال

0

بحریہ کے سابق چیف ایڈمرل سشیل کمار آج صبح انتقال کر گئے۔
سشیل کمار  بیماری کے چلتے دہلی کے آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال میں داخل تھے۔ 
وہ 79 سال کے تھے۔ کمار 1998 سے 2000 تک بحریہ کے چیف ایڈمرل رہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS