غیر ملکی سفارتکاروں نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو شناخت نامے سونپے

0

نئی دہلی: پانچ ممالک سیریا، چیک جمہوریہ، کانگو جمہوریہ، کانگو، نائرواور سعودی عرب کے سفیروں نے بدھ کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو اپنے شناخت
نامے دے دیے ۔ سیریا کے سفیر ڈاکٹر باسم الخطیب، چیک جمہوریہ کے سفیر ڈاکٹر ایلسکاجیگوا، کانگوکے سفیر ریمنڈ سرج بیل،نا¶رو جمہوریہ کے ہائی کمشنر
محترمہ مارلین انموین ماسیس اور سعودی عرب کے سفیر صالح عید الحسینی نے راشٹرپتی بھون میں اپنے شناخت نامے دروپدی مرمو کے حوالے کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS