دہلی کے کیراری علاقے میں آتشزدگی

0

دہلی کے کیراری علاقے میں ایک فرنیچر مارکیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
 موقع پر آٹھ فائر برگیڈ کی گاڑیاں پہنچی۔
ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے دو روز قبل شمالی دہلی کے انج منڈی علاقے میں غیر قانونی مینوفیکچرنگ یونٹوں میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں کم از کم 43 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS