روس کے تاترستان میں طیارہ حادثہ میں 16لوگوں کی موت

0
image:www.aljazeera.com

ماسکو: (یو این آئی) روس کے تاترستان علاقہ میں ایک طیارہ حادثہ میں 16افراد کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ ہنگامی خدمات کے محکمہ نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ایمرجنسی محکمہ کے ذرائع نے بتایا کہ اس حادثہ میں 16لوگوں کی موت اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس درمیان وزارت صحت نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت کافی سنگین ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS