نربھیا عصمت ریزی معاملہ:تمام مجرموں کو سزائے موت

0

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے تمام 4 مجرموں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ عدالت کے حکم کے مطابق ان کو پھانسی 22 جنوری کو صبح 7 بجے دی جائے گی۔

 

دہلی کی ایک عدالت کا کہنا ہے کہ مجرم اپنے قانونی حق کا استعمال 14 دن کے اندر کرسکتے ہیں
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS