اروند کیجریوال: میں دہشت گرد ہوں یا نہیں،فیصلہ دہلی کے عوام کا   

0

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے مد نظر سیاسی سر گرمیوں کا دور جاری ہے۔ سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے بیان بازیاں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ جس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بی جے پی ایم پی پرویش ورما کے خود کو دہشت گرد کہے جانے پر کہا، میں یہ فیصلہ دہلی کے عوام پر چھوڑتا ہوں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ میں دہشت گرد ہوں، تو 8 فروری کو کمل کا بٹن دبانا، اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں نے دہلی اور ملک کے عوام کے لیے کام کیا ہے، تو جھاڑو کا بٹن دبانا۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS