نئی دہلی (یو این آئی) :کانگریس نے یوپی اسمبلی انتخابات میں خواتین پر ظلم،بے روز گاری، طبی سہولیات جیسے مثبت موضوعات اٹھاکر انتخابی تشہیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جمعرات کو 125امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ،جس میں 40فیصد خواتین کو امیدوار بناکر خواتین کے خلاف ظلم کی نئی حکمت عملی کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔یوپی کی کانگریس جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے ورچوئل پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا اور کہا کہ پارٹی نے 125 امیدواروں کی پہلی فہرست میں 50خواتین امیدواروں کو نامزد کیا ہے ۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.