سینسیکس بڑی کمپنیوں میں فروخت کے باعث گراوٹ کے ساتھ ہوا بند

0

ممبئی: آئی ٹی اور ٹیک سیکٹر کی انفسوسس اور ٹی سی ایس کے علاوہ ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ ڈی ایف سی جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کے رجحان کی وجہ سے 30 حصص پر مشتمل سینسیکس انڈیکس 26.88 پوائنٹس یا 0.08 فیصد کی کمی سے 34842.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔ صبح سے ہی بازار اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی دن بھر کبھی سرخ تو ہرے نشان سے ہوتا ہوا نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی بھی 16.40 پوائنٹس یعنی 0.16 فیصد کی کمی سے 10288.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS