’بی جے پی بھگوان رام کو اپنا امیدوار بنائے گی‘: سنجے راؤت

0
’بی جے پی بھگوان رام کو اپنا امیدوار بنائے گی‘: سنجے راؤت
’بی جے پی بھگوان رام کو اپنا امیدوار بنائے گی‘: سنجے راؤت

نئی دہلی(ایجنسیاں): وزیر اعظم کے ایودھیا پروگرام کے بارے میں شیو سینا ادھو گروپ کے رکن پارلیمنٹ اور ترجمان سنجے راؤت نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی رام مندرکے افتتاحی پروگرام پر سیاست کر رہی ہے۔

22 جنوری کو پران پرتشٹھا پروگرام میں ایسا نہ ہو کہ بی جے پی اگلے انتخابات کیلئے بھگوان رام کو ہی اپنا امیدوار اعلان کردے۔ پران پرتشٹھاپروگرام میں جانے کے سوال پر راؤت نے کہاکہ مجھے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا ہے۔

مزید پڑھیں: خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے ارجن ایوارڈ واپس کیا

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS