بائیڈن روس اور یوکرین کے معاملہ پر اردگان سے بات کریں گے

0
aljazeera.com

واشنگٹن: (یو این آئی/ اسپوتنک) امریکی صدر جو بائیڈن روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب اردگان سے بات چیت کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق مسٹر بائیڈن آج مسٹر اردگان کے ساتھ روس اور یوکرین سے متعلق مسائل پر بات کریں گے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS