“الفلاح اسکول ” بتیا سےبنیادی تعلیم  یافتہ طالبات نے انٹر   امتحان میں لہرایا اپنا پرچم ۔ ____

0

بتیا۔۔۔۔۔تعلیمی میدان میں لڑکیاں لڑکوں سے قطعا پیچھے نہیں۔ عام مشاہدہ ہے کہ وہ تعلیم میں زیادہ محنت کش اور مخلص ہیں۔ اسی لئے ان کے نتائج بہتر سامنے آرہے ہیں۔ چنانچہ انٹر میڈیٹ کے امتحان میں شہر کے الفلاح اسکول بتیا میں بنیادی تعلیم وتربیت یافتہ طالبات جنہوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں۔
۱- رابعہ بصریہ: 453 نمبر          (پٹنہ مسلم ہائی اسکول پٹنہ) جو رحمانی 30 میں ائ ائ ٹی کی تیاری کر رہی ہے_
(2) صافیہ پروین_:436 نمبر(پٹنہ مسلم ہائی اسکول پٹنہ)جو رحمانی 30 میں میڈیکل کی تیاری کر رہی ہے_
(3) آ فرین خاتون__ 410 نمبر ( گلاب میموریل کالج بتیا)
(4)رشیدہ خاتون ___406 نمبر (آر – ایل- ایس- وائ _ کالج بتیا)
(5)- نازیہ نسیم :    356 ( گلاب میموریل کالج بتیا)    
6)- فضا اکرام :     356 ( آر – ایل- ایس- وائی بتیا)
7)- صفیہ انور:  342 (گلاب میموریل کالج بتیا)    
8)- فرحین ریاض : 373 (گلاب میموریل کالج بتیا)
9)- کائنات فاطمہ : 368 (گلاب میموریل کالج بتیا)
10) سمیہ پروین :   383 (گلاب میموریل کالج بتیا)
(11)لبنی شاہ__ 352. گلاب میموریل گالج بتیا
ان کی اس کامیابی پر  اہل خانہ سمیت ان کی تعلیم یافتہ ادارہ الفلاح اسکول بتیا میں بھی خوشی کا ماحول ہے۔اساتذہ کرام نے ان کی شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بہترین مستقبل کے لئے بھی دعائیں دی ہیں۔واضح ہو کہ الفلاح اسکول بتیا سے تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی یہ پہلی کوئی کامیابی نہیں ہے ۔  مخلص  اساتذہ کرام کی تعلیم  و تربیت  کی بدولت  اس سے قبل بھی شاندار کامیابی سے ہمکنارہوتے رہے ہیں۔   یہاں کے بچے بچیاں رحمانی30  میں زیر تعلیم  ہیں ۔ اس اسکول کے متعلمین بآسانی کسی ادارہ میں داخلہ لے لیتے ہیں۔ بایں اعتبار یہ اسکول معیاری تعلیم کی وجہ سے شہر میں اپنی ایک  الگ شناخت رکھتا ہے۔

DISCLAIMER: Views expressed in the above published articles/Views/Opinion/Story/News/Contents are the author's own, and not necessarily reflect the views of Roznama Rashtriya Sahara, its team and Editors. The Roznama Rashtriya Sahara team and Editors cannot be held responsible for errors or any consequences arising from the use of
information contained.
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS