ہماچل میں موسم کا قہر :بادل پھٹنے سے کئی گھر تباہ،تین لوگوں کی موت

0

نئی دہلی (ایجنسی): ہماچل پردیش میں موسم کے بگڑے مزاج نے نقصان پہچانا شروع کردیاہے۔ کلو میں بادل پھٹنے سے کافی نقصان کی خبریں ہیں۔ کئی گھر اور پل تباہ ہوگئے ہیں تو کم سے کم تین لوگوں کی موت کی اطلاعات ہیں۔ شملہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک عورت کی موت ہوگئی ہے۔


چل لال پنچایت کے سوجھ گائوں میں صبح تقربیا 6بجے بادل پھٹنے سے کچھ مکان تباہ ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS