خواتین کی رہنمائی کی اور ایک اہم قدم

0

(ایجنسی): دہلی کی ایک تنظیم AWOSPHR سماج سیوئی تنظیم کی جانب سے خواتین کو خود مختار بنانے کا SHG پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام کے ذریعہ خواتین کو سیلف ہلیپ گروپ کو قائم کیا گیا ہے۔ خواتین کو SHG پروگرام کی وجہ سے ان کو ایک حوصلہ ملے گا تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑے وہ سکیں۔SHG اور سماج میں ان کا مقام بھی بڑھے گا۔ اس موٹو ہے جو انحصاری۔ AWOSPHR کے سیکرٹری نے وہاں موجود لوگوں سے ان کا حال چال لیا۔ AWOSPHR تنظیم بنا لالچ سماج کی جو خدمت کررہی ہے وہ واقعی تعریف کے قابل ہے ۔ ’AWOSPHR‘ایکٹو ویلفیر آرگنائیزیشن فار سوشل پرابلم اینڈ ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے کام کو لیکر لوگوں نے بہت تعریف کی۔ پروگرام میں ادارے کے سیکرٹری بابر علی، مسز مینا،مسز وینا، مسز سمن ،مسز پشپا، مسز شاہینہ،مسز سشما،،جوتی،ریکھا،مسکان،دیتی،ہیما اور دیگر خواتین نے اس پروگرام میں شرکت کی ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS