ہمیر پور:(یو این آئی) ہماچل پردیش، ہریانہ اور چندی گڑھ کی خواتین امیدواروں کو 7 سے 11 نومبر تک امبالہ میں ہونے والی بھرتی ریلی میں اگنی ویر کے طور پر بھرتی کیا جائے گا۔ ہمیر پور کے ریکروٹنگ آفیسر کرنل سنجیو کمار تیاگی نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
مسٹر تیاگی نے بتایا کہ آن لائن رجسٹریشن 9 اگست سے شروع ہوا ہے اور 7 ستمبر تک جاری رہے گا۔ صرف وہی خواتین جو 7 ستمبر تک رجسٹر ہوں گی بھرتی کے لیے اہل ہوں گی۔
انہوں نے بتایا کہ امیدوار 5 اکتوبر کے بعد انڈین آرمی کی ویب سائٹ سے ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جن خواتین کی عمر 17 سے 23 سال ہے اور وہ 10ویں پاس کر چکی ہیں، اگنی ویر امتحان کے لیے اہل ہیں۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.