گجرات انتخابات کے لیے آپ نے جاری کی 12 امیدواروں کی 5ویں فہرست

0

نئی دہلی (ایجسنی):گجرات اسمبلی اتنخابات کے لئے آپ نے اب تک 53 ناموں کا اعلان کیا ۔
عام آدمی پارٹی نے اتوار کو گجرات اسمبلی الیکشن 2022 کے لیے اپنی پانچویں فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں 12 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ AAP کی جانب سے اب تک 53 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جن کو شامل کیا گیا ہے۔ 182 سیٹوں والی گجرات اسمبلی کے انتخابات سال کے آخر تک ہونے کی امید ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS