دہلی سرکار کے وزیرراجندرگوتم نے دیا استعفیٰ

0

نئی دہلی (ایس این بی) دہلی سرکار کے وزیر راجندر پال گوتم نے ہندو دیوتاو¿ں پر قابل اعتراض تبصرہ کے بعد پیدا ہونے والے تنازع کو دیکھتے
ہوئے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اتوار کو گوتم نے ٹویٹ کیاکہ آج مہرشی والمیکی کا یومِ ظہور ہے اور دوسری طرف مانیور کانشی
رام صاحب کی برسی بھی ہے۔ ایسے ہی اتفاق سے آج میں بہت سی بیڑیوں سے آزاد ہو کر نئے سرے سے پیدا ہوا ہوں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS