چند سال سے سرقہ کرنے والی ٹولی گرفتار ۔ایک کیلو  60 گرام سونا اور ایک کیلو 300 گرام چاند بر آمد

0

جگتیال :ہماری پولس کا بہترین کا ر نامہ ضلع یس پی سندھوشرما کی پریس کانفریس سے خطاب۔۔ .  .  .  .  .  .  جگتیال میں ٹرافک ٹیرنگ سنٹر میں ضلع یس پی سندھو شر مانے پریس کانفریس سے مخا طب کرتے ہوئے کہا کے گزشتہ چند سالوں سے سرقہ کے واردات کرنے والی ٹولی گزشتہ رات  کورٹلہ میں پولس چنکگ کے دوران  صبح کے اوقات میں  ایک شخص پکڈاگیا  یس پی نے کہا کے جگتیال ضلع میں چند سالوں سے مختلف مقامات پر ۔ابرھیم پٹنم ۔کورٹلہ۔ویلم پلی۔میڈپلی۔رائکل دھرم پوری۔سارنگا پور۔منڈلس میں رات کے اوقات میں مقفل کیئے ہوئے مکانوں کی دن میں نشاندہی کرکے راتوں میں تالے توڑھ کر سرخہ کرراہا تھا اس شخص کے قبضہ سے ایک کیلو 60 گرام سونا جسکی مالیت55لاکھ بتائ گیئ۔اسی طرح ایک کیلو300گرام چاندی جسکی مالیت۔ایک لاکھ بتائ گیئ سارق کو اسکے انگلیوں کے نشانات سے نشاندہی کی گیئ  ایک مقدمہ درج کیا گیا کہا اس موقع پر کورٹلہ سی آئ راج شہکر راجو۔۔ستیش۔ سریدھر راو پورتی دھر گوڈ  یس آئس کے علاوہ جگتیال اے یس پی سریش کمار ۔وینکٹ رمنا ڈی یس پی۔ٹرافک یس آئ نواتھا۔اور دیگر موجود تھےواضح رہکے میڈیا کے سامنے تمام زیورات کو سونے کی دوکان کی طرح سجاکر پیش کیا گیا-

جگتیال ضلع تلنگانہ انڈیا سے حافظ عابد کی رپورٹ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS