مغربی بنگال : راشن کارڈ میں دتہ جگہ کتا لکھا تو افسر کے سامنے بھونکنے لگا شخص

0

نئی دہلی (ایجنسی): مغربی بنگال کے بانکورا ضلع میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص اپنے راشن کارڈ پر اپنا نام درج کرانے کے لئے سرکاری افیسر کی گاڑی کے سامنے کتے کی طرح بھونکنے لگا۔ضلع کے کیشیکول گائوں کے رہنے والے شری کانت دتہ کے طور پر ہوئی ہے۔اس شخص نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اب کئی بار سرکاری طور پر دستاویز میں اپنا نام ٹھیک کرنے کے لے


درخواست دی تھی ۔ لیکن نام کو ابھی بھی صحیح نہیں کیا گیا۔دتہ نے کہا میں ایک سال میں اپنا راشن کارڈ پر اپنا نام صحیح کرانے کی کوشش کررہا ہوں۔ لیکن ہر بار میرا نام غلط لکھا گیا۔ میں ناامید ہوگیا اور جس طرح سے انہوں نے مجھے ذہنی طور پر پریشان کیا ہے۔ میں نے اس کی مخالف کرنے کا فیصلہ کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS