باندہ آسیہہ: انڈونیشیا کے شمالی صوبہ آسیہہ کے ایک ساحل پر اتوارکو 100 سے زائد روہنگیا مسلمان پائے گئے، جو کئی دنوں کے سمندری سفر کی وجہ سے بھوک سے
نڈھال اور کمزور تھے۔ مقامی آدی واسی ماہی گیر کمیونٹی کے رہنما بدرالدین یونس نے بتایاکہ یہ گروپ اتوار کی علی الصباح بروئن ضلع کے ماہی گیروں کے گاؤں الیوبویا
پاسس کے پاس ساحل پر پہنچا۔ گاؤں والوںنے روہنگیا کمیونٹی کے 114لوگوں کو لکڑی کی کشتی پر دیکھا اور انہیں ساحل تک لانے میں مدد کی اور ان کے آنے کی اطلاع
حکام کو دی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS