فلسطین میں ہندوستانی سفیرکی پراسرار موت

0

نئی دہلی: فلسطین میں ہندوستانی سفیر مکل آریہ رام اللہ میں سفارت خانے کے ہیڈ کوارٹر میں مردہ پائے گئے۔ یہ اطلاع فلسطین کی وزارت خارجہ نے دی ۔اس نے موت پر
تعزیتی بیان جاری کیا اور وہ ہندوستانی وزارت خارجہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ موت کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا۔وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سفیر کی موت پر
ٹویٹ کرکے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS