کشیدگی کے درمیان تریپورہ میں کل ووٹنگ

0

اگرتلہ: (یو این آئی) تریپورہ میں جمعرات کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 13 شہری بلدیاتی اداروں کی 222 سیٹوں کے لیے مختلف پارٹیوں کے 500 سے زیادہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ نے آئندہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ طریقے سے کرانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پرچند گھنٹے بعد مغربی تریپورہ کے ضلع مجسٹریٹ نے کل رات دفعہ 144 نافذ کر دی

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS