گڑیا عصمت ریزی معاملہ: 30 جنوری کو سزا کا اعلان

0

نئی دہلی: دہلی کی کڑکڑ ڈوما عدالت نے آج 5 سالہ معصوم گڑیا عصمت ریزی معاملے کی سنوائی کی۔ ملزم منوج شاہ اور پردیپ کو مجرم قرار دیا۔ عدالت ان دونوں کی سزا کا اعلان 30 جنوری کو کرے گی۔واضح رہے کہ ان درندوں نے 2013 میں 5 سالہ گڑیا کو اغوا کیا تھا اور اجتماعی عصمت ریزی کی تھی۔مجرم قرار دئے جانے کے بعد پردیپ نے میڈیا کے لوگوں پر حملہ کیا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS