امریندر سنگھ:این آر سی بل کو پنجاب منظور نہیں کرے گا

0

کانگریس کے سینئر لیڈر اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے شہریت ترمیمی بل اور نیشنل رجسٹر فار سٹیزن یعنی این آر سی کوہی
سرے سے خارج کردیا ہے۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے شہریت ترمیمی بل کی مخالف کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کے شہریت ترمیمی
بل ہندوستان کی جمہوریت کے جذبات کے خلاف ہے اس لئے وہ اس بل کی مخالفت کرتے ہیں۔ گزشتہ روز وہ دہلی میں ایک پروگرام میں شامل
ہونے جہاں انہوں نے شہریت ترمیمی بل کو لیکر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔ 
انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کسی پھی حال میں اس بل کو منظور نہیںکرے گا ۔ کیوں کہ یہ این آر سی کی طرح حمہوریت کے احساسات کو
ٹھوس پہنچاتا ہے ۔    

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS