20لاکھ کروڑروپے کی حقیقت

0

مصیبت کی گھڑی میں بھی ملک کے غریبوں کے ساتھ سنگین مذاق
کورونا وائرس کے حملہ اور مسلسل لاک ڈائون سے ملک کی مصیبت دم توڑرہی ہے۔غریبوں،مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ ساتھ متوسط طبقہ کے سامنے بھی مسائل
آکھڑے ہوئے ہیں۔تجارتی سرگرمیوں کی اجازت اور لاک ڈائون میں کچھ ڈھیل دے کرگرتی ہوئی معیشت کو سنبھلا دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS