ہند نیپال سرحدی تنازع کی آہٹ

0

چین سے سرحدی تنازع کے پیچ وخم سے نبردآزما ہندوستان کے سامنے اب نیپال کا سرحدی تنازع ابھر آیا ہے۔نیپال نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے کئی علاقے ایسے ہیں
جن پر ہندوستان قابض ہے۔نیپال نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے سرحدی تنازع کے موضوع پر ہندوستان سے بات چیت کی تجویز پیش کرنے سے انکار کردیا ہے اور
نیپالی پارلیمنٹ میں آئین میں ترمیم کے لیے بل پیش کیا جس کا مقصد ملک کا سیاسی نفشہ اور قومی نشان یبدیل کرنا ہے ۔۔۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS